پولیس کا مزدور کے گھرپر دھاوا بزرگ خاتون ، بچوں پر تشدد
وہاڑی (نمائندہ خصوصی)بورے والا میں مرغوں کی لڑائی دیکھنے جانے والے گنج شکر کالونی کے رہائشی مزدور کے گھر مبینہ پولیس دھاوا۔۔
، بزرگ خاتون اور بچوں پر تشدد اور توڑ پھوڑ۔ ڈی پی او وہاڑی نے متعلقہ اے ایس آئی کو معطل کرکے کلوز لائن کردیا اورکارروائی شروع کردی۔متاثرہ خاندان کے مطابق تھانہ صدر کا اے ایس آئی عبدالرشید بغیر ایف آئی آر ان کے گھر پہنچ گیا اور گھر میں داخل ہوکر اہل خانہ سے بدتمیزی، گالم گلوچ اور توڑ پھوڑ کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments