وارداتوں میں اضافہ، شہری لاکھوں کے مال وزر سے محروم
وہاڑی (نمائندہ خصوصی)ڈکیتی اور چوری کی پے در پے وارداتوں نے شہریوں کو عدم تحفظ کا شکار کر دیا۔۔۔
مسلح ڈاکو سٹور سے نقدی اور سگریٹ لوٹ کر فرار ہوگئے ، جبکہ مختلف علاقوں میں چوری اور نوسربازی کی وارداتوں کے دوران شہری لاکھوں روپے مالیت کے سامان سے محروم ہوگئے ۔ متاثرین نے پولیس کے اعلیٰ حکام سے ملزمان کی گرفتاری اور مسروقہ سامان کی برآمدگی کا مطالبہ کیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments