میانوالی، گٹکا اور چرس برآمد ہونے پر بس ڈرائیور حوالات میں بند
گٹکا اور چرس برآمد ہونے پر بس ڈرائیور دھر لیا گیا۔ایف آئی آر کے مطابق غربی چیک پوسٹ چشمہ بیراج پر اہلکاروں نے ڈیرہ اسمعٰیل خان سے آنے والی بس کو چیک کیا
میانوالی (نامہ نگار)تو اس کی ڈگی سے 8ہزار 550گٹکے کے ساشے اور 110 گرام چرس برآمد ہو گئی جس پر لاہور کے رہائشی ڈرائیور سہیل انجم کو بس سمیت تھانے میں بند کر دیا گیا۔پولیس نے مزید تفتیش شروع کر دی ۔