جرمانے امریکہ جیسے اور سہولتیں ایتھوپیا سے بھی بدتر :رائو طاہر مشرف
بھلوال(نمائندہ دنیا)امیدوار برائے قومی اسمبلی راؤ طاہر مشرف نے کہا ہے کہ بھلوال شہر کی سڑکیں کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگی ہیں۔۔۔
جبکہ سیف سٹی پروجیکٹ کے تحت اور ٹریفک پولیس کے ناکوں پر لوگوں کو اس طرح پکڑا جا رہا ہے جیسے کوئی یہ دہشتگرد ہوں۔ سہولتیں حکومت ایتھوپیا سے بھی بدتر دے رہی ہے جبکہ جرمانے امریکہ اور یورپ کی طرز پر وصول کیے جا رہے ہیں۔