4 سالہ بچے سے درندگی

4 سالہ بچے سے درندگی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) اوباش نے4سالہ بچے کو درندگی کا نشانہ بنا ڈالا 31شمالی میں حسنین کا بیٹا چار سالہ زاویار گھر کے باہر کھیل رہا تھا کہ زمیندار کا نوکر لیاقت اسے چیز دلوانے کے بہانے اپنے مالک کے ڈیرہ پر لے گیا ۔

 اوباش نے4سالہ بچے کو درندگی کا نشانہ بنا ڈالا 31شمالی میں حسنین کا بیٹا چار سالہ زاویار گھر کے باہر کھیل رہا تھا کہ زمیندار کا نوکر لیاقت اسے چیز دلوانے کے بہانے اپنے مالک کے ڈیرہ پر لے گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں