سپیکر پر گانے چلانے پر مقدمہ

 سپیکر پر گانے چلانے پر مقدمہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)79شمالی میں ذیشان نامی نوجوان کی شادی کے موقع پر اس کے بھائی علی نے سپیکر پر گانے چلا کر اہل محلہ کی ناک میں دم کر رکھا تھا ، پولیس نے کاروائی کی تو ملزم بھاگ نکلا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

79شمالی میں ذیشان نامی نوجوان کی شادی کے موقع پر اس کے بھائی علی نے سپیکر پر گانے چلا کر اہل محلہ کی ناک میں دم کر رکھا تھا ، پولیس نے کاروائی کی تو ملزم بھاگ نکلا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں