محنت کش خاتون پر اسرار غائب
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) گھروں میں کام کاج کر کے اپنے کنبے کا پیٹ پالنے والی 45سالہ محنت کش خاتون پر اسرار طور پر غائب ہو گئی، ریلوے کالونی کی مسماۃ(ش) گزشتہ روز گھر سے کام پر جانے کیلئے نکلی ،جس کا کچھ سراغ نہیں لگ سکا۔
گھروں میں کام کاج کر کے اپنے کنبے کا پیٹ پالنے والی 45سالہ محنت کش خاتون پر اسرار طور پر غائب ہو گئی، ریلوے کالونی کی مسماۃ(ش) گزشتہ روز گھر سے کام پر جانے کیلئے نکلی ،جس کا کچھ سراغ نہیں لگ سکا۔