بو گس چیک دینے پر مقدمہ

 بو گس چیک دینے پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ کوتوالی میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے ذیشان نے پولیس کو بتایا کہ ملزم عبدالواحد نے کاروباری لین دین کے دوران اسے لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دیاجو ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

تھانہ کوتوالی میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے ذیشان نے پولیس کو بتایا کہ ملزم عبدالواحد نے کاروباری لین دین کے دوران اسے لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دیاجو ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں