میان خان روڈ پر غیر قانونی ریڑھیوں سے ٹریفک متاثر

میان خان روڈ پر غیر قانونی  ریڑھیوں سے ٹریفک متاثر

سرگودھا (سٹاف رپورٹر)میونسپل کارپوریشن سرگودھا کے شعبہ انکروچمنٹ کے عملے کی نادیدہ لاپرواہی کے باعث خانہ بدوشوں نے۔۔۔

مقامی شہریوں کے ریڑھیوں کے پیچھے غیر قانونی طور پر ریڑھیاں لگا دی ہیں۔میاں خان روڈ اور دیگر علاقوں میں پٹھانوں کی جانب سے غیر قانونی ریڑھیوں کی تنصیب کے نتیجے میں ٹریفک کا نظام درہم برہم ہو گیا ہے ۔ شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ متعلقہ انتظامیہ بلاامتیاز کارروائی کر کے غیر قانونی قبضہ ختم کرے اور ٹریفک نظام کو بحال کرے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں