دفاع وطن اور قیام امن کیلئے پوری قوم فوج کے شانہ بشانہ :قدرت اﷲ بھٹی

دفاع وطن اور قیام امن کیلئے پوری قوم  فوج کے شانہ بشانہ :قدرت اﷲ بھٹی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سیاسی و سماجی رہنماء چودھری قدرت اﷲ بھٹی نے کہا ہے کہ دفاع وطن اور قیام امن کے ۔۔۔

لئے پوری قوم اپنی افواج اور اداروں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ،دہشتگردی کے خاتمہ سے ملک خوشحالی اور ترقی کی راہ پر گامزن ہو گا۔اس لئے ہر شہری پر زمہ داری عائد ہوتی کہ وہ دفاع وطن اور قیام امن کیلئے اپنا کردار ادا کرے ۔،پاک فوج ملک کے استحکام کی ضمانت ہے ، انشاء اﷲ شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائے گا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں