حاجی منظور احمد انتقال کر گئے

 حاجی منظور احمد انتقال کر گئے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)صدر انجمن تاجران سلانوالی روڈ حاجی منظور احمد رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔۔۔

 ، مرحوم کی نماز جنازہ جامع مسجد توکلی سلانوالی روڈ میں ادا کی گئی، نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی، بعدازاں انہیں آبائی قبرستان میں لاری اڈا میں سپرد خاک کر دیا گیا، مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے قل خوانی آج جامع مسجد توکلی میں ہو گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں