پی ٹی آئی نے سیاسی مسائل کے حل کیلئے ہمیشہ مذا کر ات کو ترجیح د ی : آصف جیلانی

پی ٹی آئی نے سیاسی مسائل کے حل کیلئے  ہمیشہ مذا کر ات کو ترجیح د ی : آصف جیلانی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)رہنماء پی ٹی آئی آصف جیلانی کچھیلا ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ پا کستا ن تحریک انصا ف ایک ملک گیر جمہو ری قوت ہے ۔۔

جو اعلی جمہور ی وسیاسی اقدا ر پر یقین ر کھتی ہے پی ٹی آئی نے سیاسی مسائل کے حل کیلئے ہمیشہ ہی مذا کر ات کو ترجیح د ی اور کبھی بھی مذا کرات سے انکا ر نہیں کیا لیکن با نی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خا ن ایک حقیقت ہیں و ہ کبھی بھی ما ئینس نہیں ہو سکتے کیونکہ خیبر سے کر اچی تک پور ی قو م ا ن سے محبت کر تی ہے اور عمران خا ن ایک با کر د ار جمہور یت پسند لیڈر ہیں جن سے ملک کا د نیا بھر میں وقار بلند ہو ا ہے 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں