اٹارنی جنرل پاکستان ملک منصور عثمان اعوان کے اعزازمیں پر وقار تقریب

 اٹارنی جنرل پاکستان ملک منصور عثمان  اعوان کے اعزازمیں پر وقار تقریب

خوشاب(نمائندہ دُنیا )وادی سون کے مرکزی قصبہ نوشہرہ میں صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 81کے ڈویلپمنٹ کو آرڈینیٹر سابق چیئر مین ضلع کونسل خوشاب ملک امیر حیدر سنگھا کی زیر نگرانی اٹارنی جنرل پاکستان ملک منصور عثمان اعوان کے اعزازمیں پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا

جس میں سابق چیئر مین بلدیہ نوشہرہ ملک آصف شاہین اعوان سمیت معززین علاقہ کی بڑی تعداد شریک تھے ، تقریب میں اٹارنی جنرل ملک منصور عثمان اعوان کی قومی و علاقائی خدمات کو شاندار الفاظ میں خرج تحسین پیش کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں