فو ج کیخلا ف آواز اٹھا نے والا شخص محب وطن نہیں ہو سکتا، مدبر خان
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)جنرل سیکرٹری خاتم النبین ؐ ہارٹ سنٹر مدبر احمد خان نے کہا ہے کہ۔۔۔
ہما ر ی افوا ج پور ی قو م کے سر کا تا ج ہے کیونکہ ہما ر ی افوا ج ہمیشہ ہی وطن عز یز کے دفاع بقا وسلامتی کیلئے ہمیشہ ہی قر با نیاں دیتی ہے جو شخص فو ج کے خلا ف آواز اٹھا ئے گا و ہ شخص محب وطن نہیں ہو سکتا دہشتگر د ہو یا کو ئی اور مسئلہ ہماری افواج ہمیشہ ہی وطن عز یز کے لیے قر با نیوں کی تاریخ رقم کر تی ہے افوا ج پا کستا ن پر تنقید کر نے وا لے عنا صر کی حقیقت سے قو م بخو بی آ گا ہ ہے ۔