حکو مت مفت علا ج کیلئے صحت کا ر ڈ کا اجرا ء کر ے ،عثمان شانی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) لیگی رہنماء عثمان شانی نے کہا ہے کہ صوبہ پنجا ب میں کا ر ڈیک و کینسر مریضوں کیلئے کا ر ڈ متعارف کرا نے کا و ز یر اعلی پنجا ب کا فیصلہ خوش آئند ہے پنجا ب حکو مت دیگر امرا ض کے بھی مفت علا ج کیلئے صحت کا ر ڈ کا اجرا ء کر ے کیونکہ مفت علاج معالجہ ہر شخص کا بنیا د ی حق ہے پنجا ب حکو مت ا سوقت عوامی فلاح و بہبو د کے مختلف منصوبوں پر عمل کر ر ہی ہے علا ج معالجہ کے حوا لہ سے مفت سہو لیا ت کی فراہمی کے سلسلہ میں اقدا ما ت کیے جا ئیں۔
لیگی رہنماء عثمان شانی نے کہا ہے کہ صوبہ پنجا ب میں کا ر ڈیک و کینسر مریضوں کیلئے کا ر ڈ متعارف کرا نے کا و ز یر اعلی پنجا ب کا فیصلہ خوش آئند ہے پنجا ب حکو مت دیگر امرا ض کے بھی مفت علا ج کیلئے صحت کا ر ڈ کا اجرا ء کر ے کیونکہ مفت علاج معالجہ ہر شخص کا بنیا د ی حق ہے پنجا ب حکو مت ا سوقت عوامی فلاح و بہبو د کے مختلف منصوبوں پر عمل کر ر ہی ہے علا ج معالجہ کے حوا لہ سے مفت سہو لیا ت کی فراہمی کے سلسلہ میں اقدا ما ت کیے جا ئیں۔