شادی شدہ خاتون، 2 لڑکیاں اغوا

شادی شدہ خاتون، 2 لڑکیاں اغوا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)خاتون اور دو دوشیزائیں اغواء کر لی گئیں 4جنوبی سے شہزاد وغیرہ نے شادی شدہ (ع)،32جنوبی سے 18سالہ (ا) کو محمد حسن اور کوٹ مومن سے 19سالہ (ع خ) کو اظہر نے اغواء کیا۔

خاتون اور دو دوشیزائیں اغواء کر لی گئیں 4جنوبی سے شہزاد وغیرہ نے شادی شدہ (ع)،32جنوبی سے 18سالہ (ا) کو محمد حسن اور کوٹ مومن سے 19سالہ (ع خ) کو اظہر نے اغواء کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں