پٹرول پمپ پر سیکورٹی گارڈ تعینات نہ ہونے منیجر کے خلاف مقدمہ درج
شاہ پور صدر(نامہ نگار)پولیس تھانہ شاہ پور صدر نے دوران چیکنگ شاہ پور پٹرولیم پر سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور۔۔۔
پٹرول پمپ پر سیکورٹی گارڈ تعینات نہ کرنے پر پمپ کے منیجر سیف اللہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے، اس سے قبل بھی تین چار مرتبہ پمپ انتظامیہ کو ناقص سیکورٹی انتظامات پر نوٹس جاری کئے گئے تھے لیکن مالکان نے سیکورٹی گارڈ تعینات نہیں کئے۔