نامعلوم چور کاریگر کے اوزار لیکر فرار ہو گیا
شاہ پور صدر (نامہ نگار) نامعلوم چور کاریگر کے اوزار لے کر فرار ہو گیا ،تفصیلات کے مطابق محمد ندیم عاطف نے رپورٹ درج کرائی کہ۔۔۔
اس نے فرنیچر بنانے کے اوزار فرنیچر ہاوس جھاوریاں میں رکھے اور گھر چلا گیا صبح آ کر دیکھا تو قیمتی اوزار ڈرل مشین ،وغیرہ غائب تھے۔ تھانہ جھاوریاں نے ندیم عاطف کی رپورٹ پر نامعلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ ،