30 لٹر دیسی شراب برآمد ملزم کو گرفتار کر لیا گیا

 30 لٹر دیسی شراب برآمد ملزم کو گرفتار کر لیا گیا

بھاگٹانوالہ(نمائندہ دنیا)تھانہ بھاگٹانوالہ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

محبوب کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 30 لٹر دیسی شراب برآمد کر لی۔ پولیس نے ملزم کے خلاف منشیات فروشی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں