اسسٹنٹ ڈائریکٹر فشریز عبدالغفار اولکھ میانوالی ڈپٹی ڈائریکٹر سرگودھا ڈویژن تعینات

اسسٹنٹ ڈائریکٹر فشریز عبدالغفار  اولکھ میانوالی ڈپٹی ڈائریکٹر  سرگودھا ڈویژن تعینات

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سیکرٹری ایگریکلچر اینڈ فشریز ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب کی جانب سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر فشریز عبدالغفار اولکھ میانوالی کو ڈپٹی ڈائریکٹر فشریز سرگودھا ڈویژن تعینات کر دیا۔۔۔

جنہوں نے چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا، ایپکفا سرگودھا کے چیئرمین عدنان اکرام،صدر ولید علی عطاری ،جنرل سیکرٹری لقمان احمد نے عبدالغفار اولکھ کی تعیناتی کا خیر مقدم کرتے ہوئے توقع ظاہر کی ہے کہ وہ کلاس فور ملازمین کے مسائل کے حل کیلئے اقدامات اٹھائیں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں