یونیورسٹی کی طالبہ کو اغوا کر لیا گیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)گریجویشن کی طالبہ کو اغوا کر لیا گیا، عزیز کالونی کی 25 سالہ (ش)انٹیرئر ڈیزائننگ کی سٹوڈنٹ ہے پیپر دینے یونیورسٹی آ رہی تھی کہ نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا ،مقدمہ درج کر لیا گیاہے ۔
گریجویشن کی طالبہ کو اغوا کر لیا گیا، عزیز کالونی کی 25 سالہ (ش)انٹیرئر ڈیزائننگ کی سٹوڈنٹ ہے پیپر دینے یونیورسٹی آ رہی تھی کہ نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا ،مقدمہ درج کر لیا گیاہے ۔