واردات کیلئے کھڑا مشکوک ملزم گرفتار

واردات کیلئے کھڑا مشکوک ملزم گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پولیس نے 92جنوبی کے قریب مبینہ طور پر واردات کی نیت سے کھڑے مشکوک شخص کو حراست میں لے کر ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا، ملزم عثمان پہلے بھی ایک مقدمہ میں پولیس کو مطلوب ہے ۔

 پولیس نے 92جنوبی کے قریب مبینہ طور پر واردات کی نیت سے کھڑے مشکوک شخص کو حراست میں لے کر ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا، ملزم عثمان پہلے بھی ایک مقدمہ میں پولیس کو مطلوب ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں