پولیس آباد کی منشیات کے خلاف کارروائی، شراب فروش
خوشاب (نمائندہ دنیا)پولیس آباد نے منشیات کے خلاف جاری مہم کے دوران ایک شراب فروش کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 560 گرام چرس برآمد کر لی۔ملزم کے خلاف امتناعِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔
پولیس آباد نے منشیات کے خلاف جاری مہم کے دوران ایک شراب فروش کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 560 گرام چرس برآمد کر لی۔ملزم کے خلاف امتناعِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔