خوشاب پولیس نے ملازمین کی فلاح و بہبود پر 74 لاکھ روپے خرچ کر

 خوشاب پولیس نے ملازمین کی  فلاح و بہبود پر 74 لاکھ روپے خرچ کر

خوشاب (نمائندہ دنیا)ضلع خوشاب میں پولیس ملازمین کی فلاح و بہبود کے لیے گزشتہ ایک سال کے دوران 74 لاکھ 73 ہزار روپے خرچ کیے گئے۔۔۔

ضلعی پولیس کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق پولیس ملازمین کے بچوں کے تعلیمی وظائف پر 38 لاکھ 60 ہزار روپے ، اہل خانہ کے علاج معالجے پر 17 لاکھ روپے ، مالی امداد کی مد میں 13 لاکھ 80 ہزار روپے جبکہ حفظِ قرآن کے لیے 5 لاکھ روپے خرچ کیے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں