ڈاکوئوں نے 2 شہریوں سے موٹر سائیکل ،طلائی انگوٹھی ،فون لوٹ لیا

ڈاکوئوں نے 2 شہریوں سے  موٹر سائیکل ،طلائی انگوٹھی ،فون لوٹ لیا

شاہ پور صدر(نامہ نگار ) پرانا لاری اڈا کے قریب دو ڈاکوئوں نے دس بجے رات ایک شخص محمدشیراز کو روک کر جان سے مارنے کی دھمکی دے کر اس کا موٹرسائیکل ،اس کے ساتھی رانا انور کی جیب سے ایک قیمتی موبائل فون اور ایک طلائی انگوٹھی مالیتی ایک لاکھ بیس ہزار روپے چھین لئے اور فرار ہو گئے پولیس تھانہ جھاوریاں نے شیراز کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرلیا ہے۔

پرانا لاری اڈا کے قریب دو ڈاکوئوں نے دس بجے رات ایک شخص محمدشیراز کو روک کر جان سے مارنے کی دھمکی دے کر اس کا موٹرسائیکل ،اس کے ساتھی رانا انور کی جیب سے ایک قیمتی موبائل فون اور ایک طلائی انگوٹھی مالیتی ایک لاکھ بیس ہزار روپے چھین لئے اور فرار ہو گئے پولیس تھانہ جھاوریاں نے شیراز کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرلیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں