سہولت بازار وں میں سستی اشیا کی فراہمی کی رپورٹ طلب
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) چیف سیکرٹری پنجاب نے چاروں اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ سہولت بازار وں میں اشیاء کی سستے داموں فراہمی کے علاوہ آنیوالے خریداروں کو دی گئی۔۔۔
گائیڈ لائن کے مطابق سہولیات کی فراہمی یقینی بنا کر سات دن میں رپورٹ ارسال کی جائے ۔جبکہ سائلین کی شکایات کے ازالہ کیلئے ٹال فری نمبر کی زیادہ سے زیادہ تشہیر یقینی بنائی جائے ۔
تے ہوئے عام استعمال کی اشیاء کی باآسانی دستیابی ممکن بنائی جائے ۔
اور اس ضمن میں نا اہلی کے مرتکب افسران کے خلاف سخت تادیبی کاروائی بھی عمل میں لائی جائے ۔