تیز رفتار ی سے گاڑیا ں چلا نے والے 9ڈرائیور پولیس کے ہتھے چڑ ھ گئے

تیز رفتار ی سے گاڑیا ں چلا نے والے  9ڈرائیور پولیس کے ہتھے چڑ ھ گئے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تیز رفتار ی سے گاڑیا ں چلا نے والے 9ڈرائیور پولیس کے ہتھے چڑ ھ گئے ۔بتا یا گیا ہے۔۔۔

کہ جا ن محمد والا کے قریب ناکہ بندی کے دوران پولیس نے بلا ل،اشرف، مزمل، نعیم ، امجد،اسی طرح کالر ہ کے قریب سے صفدر اور امانت علی، ممتاز،سکندر جو کہ انتہائی تیز رفتاری اور غفلت کا مظاہرہ کر رہے تھے کو گاڑیوں سمیت تھانوں میں بند کر کے ان کے خلا ف مقدمات درج کروا دیئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں