2025 میں چوری شدہ 543 موبائل فونز برآمد

2025 میں چوری شدہ 543 موبائل فونز برآمد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) 2025میں چوری شدہ 543 موبائل برآمد کر کے مالکان کے حوالے کیے گئے ،دسمبر میں 39 جبکہ سال 2025 میں 543چوری شدہ موبائل فونز برآمد کئے گئے اور برآمد شدہ یہ موبائل فونز مالکان کے حوالے کیے گئے ۔ ۔ ۔

جس پر شہریوں نے سرگودہا پولیس کی کارکردگی پر بھرپور اطمینان کا اظہار کیاہے ،اس موقع پر ڈی پی او صہیب اشرف کا کہنا تھاشہریوں کے جان و مال کا تحفظ سرگودھا پولیس کی اولین ترجیح ہے ، 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں