اہل خانہ نے مزاحمت کر کے ڈکیتی کی واردات ناکام بنا دی

اہل خانہ نے مزاحمت کر کے ڈکیتی کی واردات ناکام بنا دی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)حویلی نتھوکہ کے رہائشی محمد حسین کے گھر گزشتہ شب نقاب پو ش ڈاکو گھس آئے ، تلاشی لینے کے دوران محمد حسین نے مزاحمت کی تو ایک ملزم نے اسے تشدد کا نشانہ بنا نا شروع کر دیا شورواویلہ پر ملزمان فرار ہو گئے ۔اطلاع ملنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی ۔

حویلی نتھوکہ کے رہائشی محمد حسین کے گھر گزشتہ شب نقاب پو ش ڈاکو گھس آئے ، تلاشی لینے کے دوران محمد حسین نے مزاحمت کی تو ایک ملزم نے اسے تشدد کا نشانہ بنا نا شروع کر دیا شورواویلہ پر ملزمان فرار ہو گئے ۔

اطلاع ملنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں