اوباشوں نے 14سالہ محنت کش کو زیادتی نشانہ بنا ڈالا

اوباشوں نے 14سالہ محنت کش کو زیادتی نشانہ بنا ڈالا

اوباشوں نے 14سالہ محنت کش کو زیادتی نشانہ بنا ڈالا عبداﷲ اور احسن نے عامر کو موٹر سائیکل پر لفٹ دی اغوا کر کے لئے گئےاجتماعی زیادتی کے بعد دونوں فرار ہو گئے ،مقدمہ درج کر کے تلاش شروع۔۔

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) اوباشوں نے 14سالہ محنت کش کو اسلحہ کے زور پر اجتماعی بد فعلی کا نشانہ بنا ڈالا، بتایا جاتا ہے کہ محمدیہ کالونی کا رہائشی منزل عامر ایک باربی کیوشاپ پر کام کرتا ہے گزشتہ صبح وہ کام سے فارغ ہو کر پیدل گھر جا رہا تھا کہ راستہ میں عبداﷲ اور احسن نے اسے موٹرسائیکل پر لفٹ دیتے ہوئے کہا کہ ہم تمہیں گھر چھوڑ دیتے ہوئے ، موٹر سائیکل پر بیٹھتے ہی ایک ملزم نے پسٹل نکال کر اس پر تان لیا ،گھر چھوڑنے کی بجائے کسی اور جگہ لے جا کر اسلحہ کے زور پر دونوں نے بار ی بار مبینہ طور پر اسے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور فرار ہو گئے ، اطلاع ملنے پر پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں