سلانوالی کے نواح میں مویشی چوری 4لاکھ روپے مالیت کی گائے غائب

سلانوالی کے نواح میں مویشی چوری  4لاکھ روپے مالیت کی گائے غائب

سلانوالی (نمائندہ دنیا)سلانوالی کے نواحی چک نمبر 151شمالی میں مویشی چوری کی واردات میں نامعلوم چور زمیندار محمد منیر کے ڈیرہ سے چار لاکھ روپے مالیت کی قیمتی گائے چوری کر کے فرار ہو گئے ۔

پولیس نے متاثرہ زمیندار کی درخواست پر نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں