عدالتی مفرور کوگرفتار کرکے حوالہ پولیس کر دیا

عدالتی مفرور کوگرفتار  کرکے حوالہ پولیس کر دیا

46اڈا (نمائندہ دنیا)ایس پی پٹرولنگ سرگودھا ریجن راؤ کامران اختر ڈی ایس پی غازی عبدالرحما ن انچارج پوسٹ سب انسپکٹر مصطفی\' حیدر کی ہدایت پر دوران ناکہ بندی انچارج علی حسن ہمراہی ملازما ن دوران چیکینگ و بذریعہ ای ایپ ایک عدالتی مفرور کوگرفتار کرکے حوالہ پولیس تھانہ عطاشہید کردیا۔ CA محمد عمر ولد فدا حسین سکنہ نندور

ڈاک خانہ پائی نندور تحصیل ضلع ٹانک شناختی کارڈ کو روک کر چیک کیا گیاجوکہ مقدمہ نمبر 138/24 بجرم 279ت پ تھانہ شاہکوٹ ضلع ننکانہ صاحب میں عدالتی مجرم قرار پایا ہے ۔ مذکورہ کو بحوالہ رپٹ نمبر 27پولیس تھانہ تھانہ عطا شہید ضلع سرگودھا محرر کے حوالے کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں