کم عمر بچوں سے مشقت ، دکاندار گرفتار

کم عمر بچوں سے مشقت ، دکاندار گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) کم عمر بچوں سے مشقت کرانے پر دکاندار کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے باوا چک کے قریب لیبر ڈیپارٹمنٹ ٹیموں نے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا گیا۔ دکانداروں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

کم عمر بچوں سے مشقت کرانے پر دکاندار کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے باوا چک کے قریب لیبر ڈیپارٹمنٹ ٹیموں نے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا گیا۔ دکانداروں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں