غیر ملکی شخص اسلحہ سمیت پکڑا گیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) غیر ملکی شخص اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا گیاپولیس کے مطابق اربن ایریا پولیس نے دوران گشت مشتبہ شخص کو گرفتار کیا تو وہ افغان باشندا نکلا جس کی شناخت فیروز کے نام سے ہوئی ۔
جبکہ گرفتار شخص کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ بھی برآمد ہوا جس پر اس کے خلاف ناجائزہ اسلحہ رکھنے اور فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ۔