انفارمیشن ٹیکنالوجی عید کارڈقصہ پارینہ بنا دیئے

انفارمیشن ٹیکنالوجی عید کارڈقصہ پارینہ بنا دیئے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سابقہ ادوار میں 15سے 20رمضان المبارک کے دوران دکانوں اور بازاروں میں جگہ جگہ سٹال لگا کر طرح طرح کے خوبصورت اور دیدہ زیب عید کارڈ فروخت کیے جاتے تھے ’ تاکہ عید سے پہلے وہ پیاروں تک پہنچ جائیںکار ڈز کا تصور اب لگ بھگ ختم ہو کر رہ گیا ہے ۔

 لوگوں کی اکثریت بالخصوص نوجوان طبقے کی خواہش ہوتی تھی کہ ان کی نشانی اور عید مبارک کہنے کیلئے بھجوایا جانے والا کارڈ دوسرے سے منفرد ہو’ ان مواقع پر اپنے تئیں بھی کارڈ چھپوا کر اپنے چاہنے والوں کو دیئے جاتے تھے تاہم انفارمیشن ٹیکنالوجی کی جدت نے چند سالوں میں ہی عید کارڈ ز کو قصہ پارینہ بنا کر رکھ دیا، اور یہ روایت کی روایت مختصر عرصہ کے دوران دفن ہو کر رہ گئی ہے۔ 

اب موبائل’ فیس بک اور سوشل میڈیا کے دیگر ذرائع نے لے لی ہے اور عید 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں