جائیداد کے تنازعہ پر بھائی نے بہن کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

جائیداد کے تنازعہ پر بھائی نے  بہن کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) جائیداد کے تنازعہ پر بھائی نے بہن کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔۔۔

 بتایا جاتا ہے کہ اندرون شہر بلاک نمبر33میں شاہد اقبال نے اپنی بہن ثناء نورین کے پورشن میں داخل ہو کر اسے سوٹے مار کر لہولہان کر دیا اور مبینہ طور پر گلہ دبا کر جان سے مارنے کی بھی کوشش کی جس پر خاتون تھانے پہنچ گئی اس نے پولیس کو بتایا کہ مکان میرے نام ہے مگر بھائی مکان پر قبضہ کرنا چاہتا ہے ، جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں