تلخ کلامی پر ہمسائے کے گدھے اور بکری کی ٹانگیں توڑ ڈالی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)نواحی علاقے علی پور سیداں میں تلخ کلامی پر محمد ثمر وغیرہ نے اپنے ہمسائے محمد ضمیر کے گدھے اور بکری کی ٹانگیں توڑ ڈالی اور بعدازاں مذکورہ شخص بیوی بشیراں بی بی اور کمسن بیٹے حسنین عباس کو تشدد کا نشانہ بنا کر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہو گئے ،اطلاع ملنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
نواحی علاقے علی پور سیداں میں تلخ کلامی پر محمد ثمر وغیرہ نے اپنے ہمسائے محمد ضمیر کے گدھے اور بکری کی ٹانگیں توڑ ڈالی اور بعدازاں مذکورہ شخص بیوی بشیراں بی بی اور کمسن بیٹے حسنین عباس کو تشدد کا نشانہ بنا کر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہو گئے ،اطلاع ملنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔