واپڈا کے دوٹرانسفارمر چوری

 واپڈا کے دوٹرانسفارمر چوری

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نواحی موضع ہجن اور مٹیلہ کے علاقوں سے رات کی تاریکی اور بجلی کی بندش کا فائدہ اٹھا کر نامعلوم چو ر واپڈا کے دو قیمتی ٹرانسفارمر اتار کر لے گئے جس سے علاقے تاریکی میں ڈوب گیا ، مقدمات درج کروا دیئے گئے ۔

نواحی موضع ہجن اور مٹیلہ کے علاقوں سے رات کی تاریکی اور بجلی کی بندش کا فائدہ اٹھا کر نامعلوم چو ر واپڈا کے دو قیمتی ٹرانسفارمر اتار کر لے گئے جس سے علاقے تاریکی میں ڈوب گیا ، مقدمات درج کروا دیئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں