40لیٹر شراب برآمد، مقدمہ درج

40لیٹر شراب برآمد، مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس نے 2 شراب فروش گرفتار کر کے 40 لیٹر شراب برآمد کر لی ،ملزم محسن سے شراب 20 لیٹر اور قمر سے بھی 20 لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے گئے ہیں ۔

تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس نے 2 شراب فروش گرفتار کر کے 40 لیٹر شراب برآمد کر لی ،ملزم محسن سے شراب 20 لیٹر اور قمر سے بھی 20 لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے گئے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں