جیل روڈ شاہ پورصدر کی حالت انتہائی خراب ہو چکی
شاہ پور ( نمائندہ دنیا )جیل روڈ شاہ پورصدر کی حالت انتہائی خراب ہو چکی ، سال 1980 میں ی سڑک تعمیر ھوئی مگر اس کے بعد اسکی مرمت نہ ھوسکی جب بھی بارش ھوتی ھے جیل روڈ شاہ پور صدر تالاب کا منظر پیش کرتی ھے جب سول ہسپتال ، جیل،کالج ۔۔۔۔
سکولز مین بازار سب اس سڑک سے منسلک ہیں عوامی و سماجی حلقوں نے اسسٹنٹ کمشنر شاہ پور سے مطالبہ کیا ھے کہ فوری طور پر سڑک کی مرمت کرائی جائے تاکہ آمدورفت میں کسی قسم کی رکاوٹ نہ بنے مریض علاج معالجہ کے لیے ہسپتال اور طالب علم اپنی اپنی درس گاہوں میں پہنچ سکیں۔