ملک محمد ندیم کھوکھر کے انتقال پر اظہار افسوس

 ملک محمد ندیم کھوکھر کے  انتقال پر اظہار افسوس

سلانوالی(نمائندہ دنیا ) بلدیہ سلانوالی کے سابق کونسلر ملک محمد منیر ساقی کے بھائی ملک محمد ندیم کھوکھر کے انتقال پر مختلف شخصیات کی جانب سے اظہار افسوس اور مرحوم کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا۔

 افسوس کرنے والوں میں سابق ایم این اے و صوبائی وزیر چوہدری عامر سلطان چیمہ پریس کلب سلانوالی کے چیف پیٹرن محمد اطہر چوہدری سینیئر نائب صدر سید کامران علی اور صحافی ملک ایم ندیم کے نام شامل ہیں ان تمام نے اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم ملک محمد ندیم کھوکھر کو جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائے ۔اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے  اور پسماندگان اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں