6نئے پارکس کاقیام،فنڈز کی سمری حکومت کو ارسال

6نئے پارکس کاقیام،فنڈز کی سمری حکومت کو ارسال

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ہارٹیکلچر اتھارٹی حکام کے مطابق سرگودھا میں چھ نئے پارکس کے قیام کیلئے فنڈز کی منظوری کی سمری حکومت کو ارسال کر دی گئی ہے ۔

 کمشنر کی ہدایت پردستیاب وسائل اور اثاثوں کو بہتر انداز میں استعمال اور دستاویزی شکل دینے کیلئے اقدامات جاری ہیں جبکہ صفائی، پارکنگ اور دیگر سہولیات کو مزید بہتر بنانے کیلئے بھی ٹیموں کو متحرک رک دیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں