پری فلڈ ڈرائی موک ایکسرسائز کا انعقاد

پری فلڈ ڈرائی موک ایکسرسائز کا انعقاد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ڈپٹی کمشنر حسین احمد رضا چوہدری کی ہدایت پر سے نمٹنے کیلیے پری فلڈ ڈرائی موک ایکسرسائزڈرِل ریسکیو 1122 ہیڈ کوارٹر یونیورسٹی روڈ پر منعقد کی گئی۔

موک ایکسرسائز 23 مختلف محکموں نے شرکت کی۔ ایکسرسائز کا مقصد ہنگامی حالات میں بروقت اور موثر ردعمل کو یقینی بنانے کے لیے اداروں کے درمیان باہمی رابطہ، تیاریوں اور عملی اقدامات کا جائزہ لینا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں