خاتون سے زیادتی کی کوشش

 خاتون سے زیادتی کی کوشش

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) محنت کش خاتون کو زیادتی کی کوشش کے دوران مزاحمت پر تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا،بتایا جاتا ہے کہ 80جنوبی میں (آ) کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہو گئے ، مقدمہ درج کر لیا۔

محنت کش خاتون کو زیادتی کی کوشش کے دوران مزاحمت پر تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا،بتایا جاتا ہے کہ 80جنوبی میں (آ) کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہو گئے ، مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں