ملزم سے پسٹل 30 بور برآمد
موچھ (نمائندہ دنیا)ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل کی ہدایات پر ہوائی فائرنگ اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے۔۔
ایس ایچ او تھانہ پائی خیل سب انسپکٹر توقیر احمد اور انکی ٹیم نے دوران چیکنگ ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم ارشد ولد گل محمد سکنہس سمند والا سے پسٹل 30 بور برآمد کیا جس کا کوئی اجازت نامہ یا لائسنس پیش نہیں کر سکا۔ملز م کو گرفتار کرکے تھانہ پائی خیل میں مقدمہ درج کر لیا۔