ساجد رضا شاہ کو سوئی گیس میں جنرل منیجر کا عہدہ ملنے مبارکباد
داؤدخیل(نماندہ دنیا )سید ساجد رضا شاہ کو سوئی گیس میں جنرل منیجر کا عہدہ ملنے پر ملک محمد حنیف کربلائی کی مبارکباد معروف سماجی و سوشل ایکٹوسٹ شخصیت ملک محمد حنیف کربلائی نے سید ساجد رضا شاہ کو سوئی گیس میں جنرل منیجر کے عہدے پر فائز ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ سید ساجد رضا شاہ کی یہ کامیابی ان کی محنت، لگن اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ وہ اپنی ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے نبھاتے ہوئے ادارے کی ترقی میں اہم کردار ادا کریں گے۔