امریکا کی جا نب سے آبنا ئے ہر مزکی نا کہ بند ی بد نیتی پر مبنی ،رائے منیر احمد کھرل

 امریکا کی جا نب سے آبنا ئے  ہر مزکی نا کہ بند ی بد نیتی پر  مبنی ،رائے منیر احمد کھرل

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ رائے منیر احمد کھرل نے کہا ہے کہ امریکا کی جا نب سے آبنا ئے ہر مزکی نا کہ بند ی بد نیتی پر مبنی ہے ایرا ن نے آبنا ئے ہر مز بھی بند کر د ی ہے۔

 امریکا کا یہ رو یہ ہر حوا لہ سے نا مناسب ہے حا لا نکہ فیلڈ مار شل سید عاصم منیر نے بھرپور سفارتی کو ششوں کے ذریعے عارضی جنگ بندی کو یقینی بنا کر معا ملات کو بہتر ی کی جانب سے موڑا امریکا کے رو یہ سے ما یو سی ہو ئی ہے ،دنیا مطالبہ کر رہی ہے کہ جلد مستقل بنیادوں پر جنگ بند ی ہو اور متنازعہ معاملا ت بہتری کی جا نب جا ئیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں