پاکستا ن اقوا م عالم کے د ر میا ن امن کے پل کا کر د ار ادا کرر ہا ،مرزا الیاس
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) سابق ڈپٹی میئر مرزا محمد الیاس نے کہا ہے کہ پاکستا ن اقوا م عالم کے د ر میا ن امن کے پل کا کر د ار ادا کرر ہا ہے۔
پاکستا ن کی خوش قسمتی ہے کہ ا سے و ز یر اعظم میاں شہبازشر یف فیلڈ ما ر شل سید عاصم منیر جیسی مضبو ط قیا د ت میسر آ ئی ہے اسلام آ با د میں ہو نے وا لے مذا کر ات کے دوسرے مر حلہ سے لو گو ں کو بڑ ی توقعات وابستہ ہیں پا کستا ن ا یرا ن امریکا تنازعہ کو ا حسن طریقہ سے حل کر ے گا۔