گھریلو ناچاقی پر بھتیجے نے چچی کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا

گھریلو ناچاقی پر بھتیجے نے چچی کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا

گھریلو ناچاقی پر بھتیجے نے چچی کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا احسن نے اپنی والدہ سے تلخ کلامی کا بدلہ چکانے کیلئے چچی پر فائرنگ کر دی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) گھریلو ناچاقی پر بھتیجے نے چچی کو فائرنگ کر کے گھائل کر دیا، بتایا جاتا ہے کہ 54جنوبی میں احسن نے اپنی والدہ سے تلخ کلامی کا بدلہ چکانے کیلئے چچی رخسانہ کو فائرنگ کر کے مضروب کر دیا اور فرار ہو گیا، خاتون کو علاج معالجہ کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں