بھلوال میں نالہ گندگی سے بھرا انتظامیہ کو نظر نہیں آتا
بھلوال میں نالہ گندگی سے بھرا انتظامیہ کو نظر نہیں آتاگندگی کی وجہ سے الفضل ٹاؤن کے پانی کا نکاس نہیں ہو رہا دوکاندار بھی پریشان
بھلوال(نمائندہ دنیا)الفضل ٹاؤن بھلوال مین نالہ گندگی سے بھرا ہوا انتظامیہ کی کھبی اس طرف نظر نہیں گئی نالہ شاپروں سے بھرہ پڑا ہے عرصہ دراز سے اس طرف توجہ نہ دی گئی اور نہ ہی صفائی کی گئی یہ نالہ توجہ کا منظر ہے گندگی کی وجہ سے الفضل ٹاؤن کے پانی کا نکاس نہیں ہو رہا دوکانداروں اور وہاں کے رہائشی گندگی پھلانے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں گندگی اور شاپروں کی وجہ سے نالہ بند ہوتا جا رہا ہے انتظامیہ اورستھرا پنجاب کی یہ ناقص کار گردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے اعلی حکام فوری نوٹس لیے اور ستھرا پنجاب کی ناکام پر بھاری جرمانہ کیا جائے اس سیکم کو سوچی سمجھی سیکم کے تحت ناکام کیا جا رہا ہے لیکن اسسٹنٹ کمشنر بھلوال اس کو کامیاب کرنا چاہتے ہین لیکن ستھراپنجاب والے اسسٹنٹ کمشنر بھلوال کی بات سنے کو تیار ہی نہیں بھلوال اور گرد نواح مین جگہ جگہ گندگی شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ موجود ٹھیکدار کا معاہدہ ختم کر کے بھاری جرمانہ کیا جائے تاکہ بھلوال میں صفائی کا نطام بہتر سے بہتر ہو سکے صفائی کی طرف خصوصی توجہ کی اس ضرورت ہے ۔